تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:36

انیقہ کو مارنے والا باپ بڑی بیٹی پر بھی تشدد کرتا رہا، ایس پی انویسٹی گیشن

جیو نیوز - لاہور.......ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے کہا ہے کہ انیقہ کو مارنے والا باپ بڑی بیٹی پر بھی تشدد کرتا رہا ہے، تشدد سے انیقہ کی حالت غیر ہو گئی تھی۔

ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق بڑی بیٹی کے کہنے پر باپ انیقہ کو اسپتال لے کر گیامگر راستے میں ہی انیقہ دم توڑ گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ تفتیش سے ثابت ہو گیا کہ انیقہ کو باپ بیٹے نے قتل کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.