تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:35

رحیم یار خان :منٹھار پیٹرولنگ پولیس چوکی سے اسلحہ چوری ہوگیا

جیو نیوز - رحیم یار خان........رحیم یار خان میں منٹھار پیٹرولنگ پولیس چوکی سے اسلحہ چوری ہوگیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق پیٹرولنگ پولیس چوکی منٹھار سے اسلحہ غائب ہونے کے الزام میں منٹھار تھانے کے حوالدار ارشد ، کانسٹیبل حسن ، اے ایس آئی ظہیرالدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایس ایچ او منٹھار کے مطابق یہ مقدمہ اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.