تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:59

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

جیو نیوز - فیصل آباد .......فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس کےمطابق تھانا بٹالہ کالونی میں ڈاکووں اورپولیس کےدرمیان مبینہ طور پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔

پولیس کاکہناہےکہ ڈاکومقبول روڈ پر واردات کے بعد فرار ہورہے تھے۔پولیس لاش اور زخمی ڈاکو کو اسپتال منتقل کردیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.