تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:31

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 25 دہشتگرد ہلاک

جیو نیوز - شمالی وزیرستان........شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 25 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی دتہ خیل کے علاقے میں پاک افغان سرحد کے قریب کی گئی۔

کارروائی میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ کارروائی کے نتیجے میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.