2 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:36
پی آئی اے انتظامیہ پائلٹوں کا خیال نہیں رکھتی، پالپا کے صدر کا شکوہ
جیو نیوز - لاہور..... پائلٹس ایسوسی ایشن کے صدر کیپٹن عامر ہاشمی کا کہنا ہے کہ مسلسل جہاز اڑانے کی ایک حد ہوتی ہے،لیکن پی آئی اے پائلٹوں کا خیال نہیں رکھتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ پائلٹ تنگ آکر دوسری ائرلائنوں میں جارہے ہیں۔