تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:19

میانوالی میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 27 مشتبہ افراد گرفتار

جیو نیوز - میانوالی.......میانوالی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا،آپریشن میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ڈی پی او سرفراز کےمطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت محلہ یارو خیل میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا،جبکہ کارروائی میں 13بندوقیں،دو ریپیٹر رائفل، ایک 223رائفل،44 بور رائفل اور ایک پستول سمیت ہزاروں کارتوس برآمد کرلیے گئے،حراست میں لیے گئے ملزمان کو تفتتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.