تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:43

پائلٹوں کے مطالبات سمجھ سے بالاتر ہیں ، چیرمین پی آئی اے

جیو نیوز - لاہو........ چیرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا کہنا ہے کہ پائلٹوں کے مطالبات سمجھ سے بالاتر ہیں، ہڑتال کرکے ادارے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔ ناصر جعفر نے کہا کہ پائلٹوں نے تنخواہیں 100 فیصد بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.