تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:59

بنوں میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ،قبائلی رہنمازخمی

جیو نیوز - بنوں .......بنوں میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے جس میں قبائلی رہنما ملک سید علی خان کی گاڑی کو نشانہ پولیس بنایا گیا ہے ۔

پولیس کے مطابق بم دھماکا میریان کےعلاقے میں ٹوچی پُل کے قریب ہوا ، ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں قبائلی رہنما ملک سید علی خان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔ بم حملے میں ملک سعید علی خان اپنے بیٹےسمیت شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حملے کے وقت ملک سید علی خان اپنے گاوں سے شہر کی جانب جارہے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.