تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 5:31

کراچی سمیت سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا

جیو نیوز - کراچی.......کراچی سمیت سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہےگا، گلگت بلتستان، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پرابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات میں بارش کا امکان ہے۔ تاہم کراچی سمیت سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج موسم بھی شدید گرم رہےگا۔

کراچی، حیدرآباد ، خضدار میں درجہ حرارت27 ڈگری سینٹی گریڈ کیا جارہا ہے، گوادر اور جیوانی میں 26، ڈی آئی خان، نواب شاہ اور تربت میں درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.