تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:20

ٹھٹھہ : ٹرک الٹنے سے دو افرادجاں بحق، چار زخمی

جیو نیوز - ٹھٹھہ .......ٹھٹھہ کےقریب ٹرک الٹ گیا ۔حادثے میں دو افرادجاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹھٹھہ سجاول روڈ پر گاؤں بگھاڑموری کےقریب مرغیوں کو لے جانےوالا ٹرک الٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پولیس کاکہنا ہےکہ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.