تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:3

اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

جیو نیوز - اسلام آباد........ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ جب تک سیاست میں ہوں، میرے بیٹے پاکستان میں بزنس نہیں کر سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ گمنام شکایت کی تحقیقات کئے بغیر مجھ پر الزام لگانے والی نیب کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.