تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:19

اٹک : پی پی 16 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم

جیو نیوز - اٹک....... تحصیل حضرو میں پی پی 16 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیاہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پی پی سولہ کی نشست شجاع خانزادہ کی شہادت کے باعث خالی ہوئی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.