تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:59

90 فیصد پائلٹ ہمارے ساتھ ہیں، چیئرمین پی آئی اے

جیو نیوز - اسلام آباد........ چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا کہنا ہے کہ مسائل پیدا کرنے والے پائلٹوں کی تعداد کم ہے ، 90 فیصد پائلٹ ہمارے ساتھ ہیں ، پی آئی اے نے پائلٹوں کو شوکاز نہیں دیے، سی اے اے نے دیے ہیں۔

چیئرمین پی آئی اے کا کہنا تھا کہ مسافروں کو درپیش مشکلات پر معذرت خواہ ہوں، مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنا چاہتے ہیں۔ ا ن کا کہنا تھا کہ اس ایئرلائن کو اب تک اللہ ہی چلارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.