تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:3

کراچی:بوٹ بیسن میں کارروائی، ایک ملزم گرفتار

جیو نیوز - کراچی....... کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں انسداددہشت گردی محکمےنے کارروائی کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ انچارج مظہرمشوانی کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم کاتعلق کالعدم حزب التحریرسےہے۔

مظہرمشوانی کا کہنا ہے کہ ملزم اویس این ای ڈی سے انجینئرنگ اورآئی بی اےسےایم بی اےکرچکا ہے، ملزم نے2007میں کالعدم تنظیم حزب التحریرمیں شمولیت اختیارکی، ملزم ڈیفنس اورکلفٹن میں حزب التحریرکےکتابچےتقسیم کرتاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.