تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:48

کراچی سے گرفتار دہشت گرد کے انکشافات

جیو نیوز - کراچی....... محکمہ انسداد دہشت گردی کے ہاتھوں گرفتار دہشت گرد سعیداللہ نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کو حملے سے پہلے نشے کے انجکشن لگائے جاتے ہیں، حملے سے ڈیڑھ گھنٹا پہلے ایسا انجکشن لگنے کے چند منٹ بعد سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیمیں نشہ آور انجکشن افغانستان سے منگواتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.