تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:43

محمد انور کی منی لانڈرنگ کیس میں فروری 2016ء تک ضمانت منظور

جیو نیوز - لندن .......ایم کیو ایم کے رہنما محمد انور کی منی لانڈرنگ کیس میں فروری 2016 تک ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

اس سے قبل منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی بھی فروری2016 تک ضمانت منظور کرلی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.