تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:43

پاکستان ذمے دار ایٹمی ریاست ہے، ترجمان دفتر خارجہ

جیو نیوز - اسلام آباد.......ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے اور جوہری معاملات پر اقوام متحدہ کے ساتھ کھڑا ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کے مضمون پرردعمل دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے جنوبی ایشیا میں سلامتی کومدنظررکھتے ہوئے اپنی جوہری پالیسی تشکیل دی ہے۔

اورخطے میں قیام امن کاخواہاں ہے، بھارت کے روایتی جارحانہ رویے کے پیش نظرقومی سلامتی کی حفاظت پاکستان کی اولین ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.