7 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 22:35
رینجرزمخالف اشتہارات؛ایس ایس پی انویسٹی گیشن لطیف صدیقی معطل
جیو نیوز - کراچی.......رینجرزمخالف اشتہارات شائع کرانے کے الزام میںایس ایس پی انویسٹی گیشن لطیف صدیقی کو بھی معطل کردیا گیا ہے۔
آئی جی سندھ نے صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کے حکم پر لطیف صدیقی کو معطل کیا۔رینجرز مخالف اشتہارات کی اشاعتکےلئے کورنگ لیٹر لطیف صدیقی نے بھیجا تھا۔
لطیف صدیقی بلدیہ فیکٹری کے مالکان کے بیان کےلئے جے آئی ٹی کے ہمراہ دبئی میں ہیں۔