تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 23:15

خیبر پختون خوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی کمی

جیو نیوز - پشاور.....پشاور کے علاقے ہزار خوانی کے سرکاری پرائمری اسکول میں طالبات کی تعداد تو 800 ہے لیکن اساتذہ صرف 3 ہیں۔

ایک ایک کلاس روم اور ان میں دو دو سو طالبات ، ایسے میں طالبات خود ہی اساتذہ کا کردار بھی ادا کررہی ہیں ۔

اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختون خوا کے اسکولوں میں مجموعی طور پر 15 ہزار اساتذہ کی کمی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.