تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 7:31

لاہورپولیس کا محرم الحرام سیکورٹی پلان

جیو نیوز - لاہور .......لاہور پولیس نے محرم الحرام کا سکیورٹی پلان مرتب کر لیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطا بق جلوس اور مجالس میں شریک ہونے والوں کو تین سیکیورٹی حصار سے گزرنا پڑے گا، اور جلوس کے راستوں پر پولیس اہلکاروں کے ساتھ جلوس انتظامیہ کے افراد بھی تعینات ہونگے۔

شہر میں 10 محرم الحرام تک 5 ہزار 4 سو 69 مجالس منعقد ہوں گی، جبکہ شہر میں 517 غیر لائسنسی اور 98 لائسنسی جلوس نکالے جائیں گے، جن کو لاہور پولیس مکمل سکیورٹی دے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.