تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:59

چنیوٹ میں پولیس مقابلہ، ایس ایچ او جاں بحق، ایک اہل کار زخمی

جیو نیوز - چنیوٹ ....... چنیوٹ میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مقابلے میں ایس ایچ او جاں بحق اور ایک اہل کار زخمی ہوگیا،جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ماراگیا۔

پولیس کے مطابق احمد نگر میں پولیس اوراشتہاری ڈاکووں کے درمیان مقابلہ جاری ہے ،ڈاکووں کی فائرنگ سے ایس ایچ او مظفر خان جاں بحق اور پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگئے،جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ہوگیا،ہلاک ہونے والا ڈاکو سنگین وارادتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.