تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:31

لاہور: اسسٹنٹ کمشنر سٹی کاشفیق آبادمیں کباڑخانےپرچھاپا

جیو نیوز - لاہور....... اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے شفیق آبادمیں کباڑخانےپرچھاپا مارکر سرکاری اسپتالوں کے اینٹی بائیوٹک سیرپ کے 100کارٹن برآمد کرلئے۔

اے سی سٹی عاصم سلیم کا کہنا ہے کہ ہر کارٹن میں سیرپ کی 60 بوتلیں موجود ہیں،برآمد ہونے والا سیرپ بچوں میں انفیکشن دور کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ عاصم سلیم کے مطابق کارروائی کے دوران 11 افراد کوحراست میں لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.