8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 13:47
سکھر: نیب کی کارروائی،پیپلزپارٹی کےایم پی اےعبدالرئوف کھوسوگرفتار
جیو نیوز - سکھر........ نیب نے کارروائی کرکے سکھرسےپیپلزپارٹی کےایم پی اےعبدالرئوف کھوسو کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ عبدالرئوف کھوسو کوبطورناظم کشمورکرپشن کےالزامات پرگرفتارکیاگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق رکن سندھ اسمبلی عبد الرئوف کھوسو کےخلاف نیب تحقیقات کررہاہے۔