تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

دبئی: سانحہ بلدیہ ٹائون کی تحقیقاتی ٹیم کی کارروائی مکمل

جیو نیوز - دبئی....... سانحہ بلدیہ ٹائون کی تحقیقاتی ٹیم نے مکمل بیان قلمبند کرکے کارروائی مکمل کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھائیلا برادران کا رکارڈ کیا گیا بیان 67 صفحات پر مشتمل ہے ، بھائیلا برادران کو ان کا بیان خفیہ رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹائون فیکٹری کے مالکان بھی آج رات واپس چلے جائیں گے ،دونوں بھائیوں کے بیانات کیمرے پر بھی رکارڈ کیے گئے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.