تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 18:19

بھارت دنیا میں گوشت کا دوسرا بڑا ایکسپورٹر ہے، پاکستان

جیو نیوز - اسلام آباد....... دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت دنیا میں بیف کا دوسرا بڑا ایکسپورٹر ہے،، کوئی بتائے کہ گائے ذبح کیے بغیر گوشت کیسے ایکسپورٹ ہورہا ہے۔

ترجمان قاضی خلیل اللہ نے یہ بھی کہا کہ بھارتی انتہاپسند تنظیم شِو سینا کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں افسوس ناک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.