تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:43

معطلی سے سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا، لطیف صدیقی

جیو نیوز - دبئی........رینجرز کے خلاف اشتہارات کے معاملے میں معطل ہونے والے پولیس افسر لطیف صدیقی کا کہنا ہے کہ انہیں سرکاری طور پر معطلی کا ابھی تک نہیں بتایا گیا۔

لطیف صدیقی سانحہ بلدیہ فیکٹری کی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہیں۔ دبئی میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور رینجرز میں کوئی اختلافات نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.