10 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:36
گوادر :ایف سی کا سرچ آپریشن، لیاری گینگ وارکا کارندہ گرفتار
جیو نیوز - گوادر .......گوادر میں ایف سی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک شرپسند کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق گوادر میں ایف سی اور حساس ادارے نے شر پسند وں کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔
کارروائی کے دوران ایک شرپسند کو گرفتار کرلیا گیا، شرپسند کا تعلق لیاری گینگ وار کراچی سے تعلق رکھتا ہے،مزید تفتیش کی جارہی ہے۔