تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:19

کوئٹہ :سریاب میں خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - کوئٹہ....... کوئٹہ کے علاقے سریاب میں خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں فائرنگ کرکے قتل یا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں کلی سردہ کے علاقے گھر سے ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لاشیں ضروری کارروائی کے لئے سول اسپتال پہنچادی گئی ہیں۔

ابتدائی طور پر قتل کی وجہ سیاہ کاری کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے تاہم مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.