تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 12:19

کوہاٹ: اسرافیل نامی ٹارگٹ کلر کوہاٹ سے گرفتار

جیو نیوز - کوہاٹ.......محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے اسرافیل نامی ٹارگٹ کلر کو کوہاٹ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تقریبا 2 ماہ قبل کوہاٹ میں ایک گھر پر حملہ کرکے بختیار نامی شخص کو مارنے والے ٹارگٹ کلر کو کوہاٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار ٹارگٹ کلر کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس سےتفتیش جاری ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دوران تفتیش ملزم سے اہم انکشافات سامنے آئینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.