تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:20

پاکستان نے افغانستان سے اچھے تعلقات کی ابتدا کی، وزیراعظم

جیو نیوز - لاہور........ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان سے اچھے تعلقات کی ابتدا کی،طالبان کو مذاکرات پر آمادہ کرنیکی کوشش کی، ملاعمرکے انتقال کی خبرسے مذاکرات پرمنفی اثرپڑا۔

لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس دن ملاعمرکے انتقال کی خبردی گئی، اس کے دوروزبعد مذاکرات کا اگلا دور ہونا تھا، یہ کس نے کیااورکیوں کیا؟ یہ ایک سوال ہے، مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.