تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 22:59

عمران نواز شریف کی ایک نیوز کانفرنس سے ڈر گئے،پرویز رشید

جیو نیوز - اسلام آباد........وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کے میڈیا میں دیے گئے بیانات پر ردعمل میں کہا ہے کہ نوازشریف کی ایک ہی پریس کانفرنس سے عمران خان ڈرگئے ہیں،جس دن نواز شریف نے جلسہ کردیا اس دن عمران خان کہاں چھپیں گے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پرویز رشید نے کہا کہ پولنگ سے قبل عمران کا رونا دھونا ضمنی الیکشن کے نتائج کوظاہرکرتا ہے ۔خان صاحب، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، آپ نے سیاپا الاپنا شروع کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.