تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 9:0

ضمنی الیکشن :انتخابی و سیکیورٹی عملہ ضابطہ اخلاق کا پابند ہوگا ،الیکشن کمیشن

جیو نیوز - لاہور .....الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے دوران شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی یا نادرا کے ٹوکن پر ووٹ کاسٹ نہیں کیا جاسکتا ، انتخابی اور سیکیورٹی عملہ ضابطہ اخلاق کا پابند ہوگا ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز کو ٹرانسپورٹ کی سہولت دینا قابل سزا جرم ہے جبکہ زائد المعیاد شناختی کارڈ پر بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے ضمنی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن میں قائم مرکزی کنٹرول روم بروقت نہ کھل سکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.