11 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 11:38
خانیوال : زمین کے تنازع پر فائرنگ ،خاتون سمیت 7افراد جاں بحق
جیو نیوز - خانیوال .....خانیوال میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں ہونیوالے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق زمین کے تنازع پر ہونیوالے اس جھگڑے میں مرنیوالے 7افراد میں 4بھائی اور ان کی ماں بھی شامل ہیں۔