تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:36

کراچی:منگھوپیر میں پولیس اور رینجرزکامشترکا آپریشن، 10 گرفتار

جیو نیوز - کراچی ......کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس اور، رینجرز نے مشترکا آپریشن کے دوران 10 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

منگھوپیر پختون آباد میں خفیہ اطلاعات پر رینجرز اور پولیس نے مشترکا آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی۔ پولیس کے مطابق کارروائی میں 10 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.