تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 8:43

منڈی بہاءالدین: 12 سالہ لڑکے پر پٹرول چھڑ ک کر آگ لگادی گئی

جیو نیوز - منڈی بہاءالدین........منڈی بہاءالدین میں نامعلوم شخص نے 12 سال کے لڑکے پر پٹرول چھڑ ک کر آگ لگادی،لڑکے کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق محلہ کوٹ احمد شاہ کے رہائشی ظفر اقبال کا 12سالہ بیٹا مدثر اقبال گھر کے باہر کھلی جگہ پر کھیلتے ہوئے کچرے کے ایک ڈھیر میں گرا جہاں کچھ چنگاریاں تھیں ۔مدثر جب اٹھا تو نامعلوم شخص نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

متاثرہ لڑکے کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ،ڈاکٹروں کے مطابق لڑکے کا 45 فیصد جسم جھلسا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.