تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 10:20

قلات : خالق آباد میں کنٹینر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

جیو نیوز - قلات ...... قلات کےعلاقے خالق آباد میں کنٹینر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ کلینر زخمی ہوگیا ہے ۔

لیویز ذرائع کے مطابق کنٹینر کراچی سے کوئٹہ آرہاتھا کہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر خالق آباد کے مقام پر لٹنے گیا ہے ، جس کے نتیجے میں ڈرائیور رحیم الدین موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ کلینرز خمی ہوا، جسے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.