12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:1
رشیدگوڈیل پرحملےمیں ملوث2ملزمان گرفتار
جیو نیوز - کراچی.......محکمہ انسداد دہشت گردی پولیس نےکراچی اورحیدرآباد میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ان چھاپوں کےدوران ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پرحملےمیں ملوث2ملزمان گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان کاتعلق سیاسی جماعت سےہے۔