تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:1

ن لیگ ورتحریک انصاف کےلئے لمحہ فکریہ ہے،ارکان پارلے منٹ

جیو نیوز - اسلام آباد......ارکان پارلے منٹ نے کہا ہے کہ این اے 122 کاالیکشن مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف دونوں کے لیے لمحہ فکریہ اورسبق بھی ہے۔

ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے امیر سینٹر سراج الحق ،ن لیگ کے سینیٹر مشاہداللہ خان،پی ٹی آئی کے شبلی فراز پی پی کے رحمٰن ملک اوراے این پی کے فدا محمد خان نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

ان اراکین کا مزید کہنا تھا کہ اب دونوں جماعتیں اپنے رویے اور زبان میں ناشائستگی ختم کریں۔ رحمان ملک اورسراج الحق کا کایہ بھی کہنا تھا لاہور میں الیکشن نہیں بزنس ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.