تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:49

وزیراعظم نے واضح کردیا، کام کریں یا گھر جائیںمریم نواز شریف

جیو نیوز - لاہور.......مریم نواز شریف نےسوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے واضح کردیا ہے۔ کام کریں یا گھر جائیں عوام پہلے آتے ہیں۔

الیکشن میںصوبائی نشست اس لیے ہارے کیونکہ ہمارا امیداور ڈیلیور کرنے میں ناکام رہا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہکچھ لوگوں کو بہادری اور بردباری سے شکست تسلیم کرنا نہیں آتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.