تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 0:44

کراچی:گلستان جوہرمیں جھگیوں پرمٹی کاتودہ گرگیا،لاش برآمد

جیو نیوز - کراچی......کراچی کےعلاقے گلستان جوہربلاک ایک میں جھگیوں پرمٹی کاتودہ گرگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے سے ایک لڑکی کی لاش نکال لی گئی۔ مزیدافرادکےدبےہونےکاخدشہ ہے۔


ذرائع کے مطابق مشینری نہ پہنچنےکےسبب امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے اور اب تک ریسکیو کی کارروائی شروع نہیں ہوسکی لوگ اپنی مدد آپ کےتحت مٹی ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں

یہ جھگیاںایک بڑے پلاٹ میںقائم ہیں اور ان کے عقب میں پہاڑی ہے اور مٹی کا تودہ قریبی پہاڑی سے گرا ہے۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.