تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:32

شیوسینا کی انتقامی کارروائی پر پاکستانی حکومت کی تشویش

جیو نیوز - اسلام آباد........شیوسینا کی جانب سے ایک اور انتقامی کارروائی پر پاکستانی حکومت کی طرف سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے خورشید قصوری کی کتاب کی تقریب میں پیش آئے نا خوشگوار واقعے کی مذمت کی گئی ہے جس پر بھارتی حکومت کے ذرائع نے ازلی ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے بیان دیا کہ پاکستان اس حوالے سے بھارت کو سبق نہ سکھائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.