تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 8:15

دریائے چترال سے دوافرادکی بوری بندلاشیں برآمد

جیو نیوز - چترال ......دریائے چترال سے دوافرادکی بوری بندلاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق دامیل کے مقام پردریائے چترال سے دوافرادکی لاشیں ملی ہیں ۔

مقتولین کو تیز دھارآلے سے قتل کرکے لاشیں دریائے چترال میں بہادی گئی تھیں۔پولیس نے دونوں لاشیں دریا سے نکال کرتفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.