تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 16:33

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - اسلام آباد......نیب ایگزیکٹو بورڈ نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیب اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین پر زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹس کا الزام ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین پر قدرتی گیس کی غیر منصفانہ تقسیم اور منی لانڈرنگ کے بھی الزامات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.