تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 16:49

آصف زرداری کیخلاف کیس ٹھوس شواہد پر بنائے ، سیف الرحمان

جیو نیوز - کراچی......احتساب کمیشن کے سابق سربراہ سیف الرحمان نے کہا ہے کہ ان کے دور میں آصف زرداری کےخلاف کیس ٹھوس شواہدکی بنیاد پربنائےگئےتھے، کیس بنانے کا مقصد سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا نہیں تھا\

سیف الرحمان نے کہا کہ انہوں نے کبھی آصف زرداری سے معافی نہیں مانگی،قید کےدوران کہا تھا کہ اگر انہوں نےکچھ غلط کیا تواللہ معاف فرمائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.