تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:6

عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی کیلئے سندھ پولیس کا افسر منتخب

جیو نیوز - کراچی......عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی کے لیے سندھ پولیس نے افسر منتخب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نے ایس ایس پی سٹی فدا حسین جانوری کا نام جے آئی ٹی کے لیے تجویز کر دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی سٹی کا نام محکمہ داخلہ کو بھی بھجوادیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.