تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 23:22

کراچی:نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - کراچی.......کراچی میں سپر ہائی وے کے قریب نیو سبزی منڈی میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نیو سبزی منڈی کےکولڈ اسٹوریج میں لگی۔

فائر بریگیڈ حکام کا مزید کہنا ہے کہ فائربریگیڈ کی 3گاڑیاں آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہیں ،جبکہ آگ کی شدت دیکھتے ہوئے مزید3گاڑیاں طلب کرلی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.