تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2016
وقت اشاعت: 23:38

بھارت :پاکستانی ہائی کمشنر کو کالج میں خطاب سے روک دیا گیا

جیو نیوز - نئی دہلی......بھارت میں نوئیڈا کے کالج میں پاکستانی ہائی کمشنر کو خطاب سے روک دیا گیا۔بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو خطاب کرنے کی اجازت نہیں دی۔

عبدالباسط کو نوئیڈا کے آئی آئی ایم ٹی کالج میں ہفتے کے روز کل خطاب کرنا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.