تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2016
وقت اشاعت: 1:47

پشاور میں سی ٹی ڈی کا 4 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

جیو نیوز - پشاور ......پشاور میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ہے ۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پولیو مہم کےخلاف پمفلٹ تقسیم کررہے تھے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.