14 اپریل 2016
وقت اشاعت: 4:12
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی عائشہ ممتاز کا لاہور میں میرج ہال پر چھاپا
جیو نیوز - لاہور......لاہورمیں ڈائریکٹر پنجاب فو ڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز نے ایک شادی ہال پر چھاپا مارا ہے، ان کا کہنا ہے کہ آج کی تقریب میں پرانا کھانا نئے کھانے میں ملا نے کے الزام میں کچن سیل کردیا ہے، باراتیں جانے کےبعد شادی ہال بھی سیل کر دیا جائےگا۔