تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2016
وقت اشاعت: 17:14

کراچی: سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق

جیو نیوز - کراچی.........کراچی میں سپر ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور بچی زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک ہی خاندان کے 5 افراد کار میں کراچی سے حیدرآباد جارہے تھے کہ نوری آباد کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی،حادثے کے باعث کار میں سوار میاں بیوی اور بچی زخمی ہوگئے جبکہ دو نوجوان جاں بحق ہوگئے، زخمی اور جاں بحق افرادکو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.